آتش فراق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ سو زندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ سو زندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے۔